مسلک تصوف
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیہ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - مسلم صوفیوں کا طریقہ، وہ عقیدہ یا مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، تزکیہ نفس کا طریقہ، علم معرفت، طریقۂ تصوف۔